تحریریں

Author : تحریریں

https://tehreerain.com/RjShanzay - 403 Posts - 0 Comments
انٹرنیشنلکھیل

اینڈریو جیمز کہتے ہیں کہ ’چین کے یہ زیر زمین غار کسی مہم جو کے لیے ایسے ہی ہیں جیسے کسی کوہ پیما کے لیے ہمالیہ کی چوٹیاں۔‘ وہ کہتے ہیں کہ ’زیر زمین غاروں میں اتر کر دریا کے زیر رفتار پانی میں تیرنا انتہائی مشکل ثابت ہوا۔ زیر زمین دریا میں تیرنا ایک خطرناک عمل ہوتا ہے جو آپ کو بہت تھکا دیتا ہے۔‘ اور اسی لیے چین میِں موجود یہ گہری اور تاریک زیر زمین دنیا اب تک ایک پراسرار معمہ ہے۔ زاو گوئلین کہتے ہیں کہ ’یہاں کے کئی اسرار ہیں جن سے پردہ نہیں اٹھ سکا‘ تاہم ان کو امید ہے کہ نئے مہم جو اس پراسرار پہیلی کو حل کرنے کی کوشش ضرور کریں گے

تحریریں
سٹیڈیم 974 ایک مصنوعی جزیرے پر واقع ہے۔ اس کا نام قطر کے لیے بین الاقوامی ڈائلنگ کوڈ (+974) پر رکھا گیا ہے قطر میں...