لاہور بار بار ڈوبتا ہے ہمارا کبھی کچھ بنے گا بھی یا نہیں ؟ یا ہر بار ہم موسموں کی زد میں رہیں گے۔۔ہوائیں تیز ہوں تو واپڈا نا مہربان ہو جا تا ہے۔اور اگر بارش تیز ہو تو راستے راستہ نہیں دیتے ۔ آخر کون ان سب کا تدارک کرے گا؟