تحریریں

پاکستان ایک بار پھر اسکواش کے میدان میں

🇵🇰🏆🥇🎾🇵🇰🥇🏆🎾🇵🇰
پاکستان نے 37 سال بعد ایک بار پھر ورلڈ اسکواش جونیئر چیمپئن شپ اپنے نام کر لی ہے۔ چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کے حمزہ خان نے مصر کے محمد زکریا کو تین ایک سے شکست دی۔ حمزہ خان سے قبل پاکستان کے جان شیر خان نے 1986ء میں یہ ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں