تحریریں

ایک نصیحت

#نصیحت
دیکھئے قصور آپ کا ھو یا دوسرے کا جب جھگڑا ھو گیا تو آپ بھی کسی نہ کسی حد تک قصور وار ھیں اپنا ظرف وسیع کیجئے ھمت پیدا کیجئے آگے بڑھئے اور معذرت کیجئے مثبت سوچتے اور اچھا گمان رکھتے ھوئے کی گئ معذرت ھمیں بہت سی باتوں سے بچا لیتی ھے۔
ھم میں سے اکثریت معذرت کرنے کو اپنی توھین سمجھتی ھے کیونکہ انا کے غلام ھو چکے ھیں جبکہ ھونا اس کے الٹ چاھئے۔
اگر ھم زرا سا صبر تحمل سے کام لیں اور غور کریں تو ھمارے اکثر جھگڑے ان باتوں پہ ھوتے ھیں جن باتوں پہ ھونے نہیں چاھئیں ھر جھگڑے کے پیچھے ھماری کوئ نا کوئ خواھش شامل ھوتی ھے اے خواھشاں ہی انسان دا ستیاناس کرتی ھیں
مثلاً میرا اسٹیٹس زیادہ ھونا چاھئے میرے پاس اے کچھ ھونا چاھئے میرا اپنا گھر ھونا چاھئے جہاں دماغ وچ میں یا میرا آیا سمجھو کم شروع ھو گیا اور گل تیرے میرے تک پہنچ گئ
اے میں یا میرا بہت منحوس چیز اے ممکن تو نہیں البتہ کوشش کیجئے اسے اپنی زندگی سے نکال دیں کیونکہ گل شروع یہاں سے ھوئ تھی
میں سجدہ کراں / میرا مقام افضل
میں تے میرا اے ایک او نقطہ جس پہ اگر کسی نے ربڑ پھیر دی سمجھیں سکون مل گیا پُٹھے کم سیدھے ھو گئے طبعیت ھومیو پیتھک کر لیں اور دل میں قربانی دینے کا جذبہ یقین کیجئے ھلکی سی کسر گھاٹا کھا کے آپ زندگی کے سو میں سے پچھتر جھگڑوں سے بچ سکتے ھیں کسی کی پوری تقریر کے سامنے ایک نکا سا فقرہ جی ٹھیک ھے جی جیسے آپ مناسب سمجھتے ھیں جی مجھے کوئ اعتراض نہیں یہ وطیرہ بنا لیجئے آپ دیکھیں گے رفتہ رفتہ جھگڑے کم ھونے لگے ھیں
باھر کے جھگڑے ھماری اتنی مت نہیں مارتے جتنے گھر کے اب گھروں کے جھگڑے کیا ھیں اس نے کچھ نہیں کیا میں اے وی کیتا اے وی کیتا وہ کماؤ پتر اس کے بچے کو پھوپھیاں کاندھے سے نہیں اتارتی ھیں اور میرے والے کو انگلی بھی نہیں پکڑاتی ھیں وغیرہ وغیرہ کیونکہ ھمارے ھاں اکثر کمبائن فیملی سسٹم ھے جو ایک رواج ھے اور رواج کا ھماری شریعت سے کوئ لینا دینا نہیں دو الگ باتیں ھیں
وہ دن دور نہیں جب ایک چولہے کے گرد بیٹھ کر کھانے والے اپنے اپنے گھر چلے جائیں گے ھم بہن بھائ سے بات اے میرے بچے اے تیرے بچے تک پہنچ جائے گی اور نا ہی وہ دن دور وڈی مسجد میں اعلان ھونا فلاں ابن فلاں فلاں بنت فلاں کی دیگیں پک گئ ھیں اور مٹی میں دبانے کے بعد قبرستان میں ایک آواز بلند ھوتی
بھائ جی کھانا لگ چکا ھے کوئ بھی کھانا کھائے بغیر نہیں جائے
اللہ والیو اربوں آ کے چلے گئے کروڑوں جانے کی تیاری میں اگر رھے وہ نہیں تو رھنا ھم نے بھی نہیں چھڈ دیو اے میں میرا تے تیرے میرے دے جھگڑے کجھ نہیں ملنا جے جو ملیا راضی ھو جاؤ زیادہ کیلئے کوشش کریں پر جھگڑا نہیں
گل لمبی ھو جانی سو گلاں دی اک گل
زندگی بہت مختصر اور حسین ھے بس سوچنے اور جینے کا انداز بدل لیجئے کیونکہ
پھیرا اکو ای اےےےےے
فوادرشید

یہ بھی پڑھیں