تحریریں

انتہاء عشق

‏سُنو روحِ من

تم دنیا کے سب سے حسین ترین مردوں میں سے ہو
کیونکہ!
تمہارے دل میں وفا دھڑکتی ہے
میں دنیا کی خوبصورت عورتوں میں سے ہوں
کیونکہ جس دل میں وفا دھڑکتی ہے
اُس دل پہ میری حکمرانی ہے”

یہ بھی پڑھیں