(وفي أنفسكم أفلا تبصرون) انسان جب روتا ہے تو اس کی آنکھیں بے تحاشا آنسو بہاتی ہیں جس سے آنکھوں پر کافی دباؤ پڑتا ہے، اس لیے اللہ تعالی نے پلکوں پہ چار چھوٹے چھوٹے سوراخ بنائے آنکھیں جب بہت زیادہ آنسو بہانے لگتی ہیں تب یہ سوراخ آنسوؤں کو ناک کی طرف پھیرنے کے کام کرتے ہیں تاکہ آنکھوں پر بہت زیادہ دباؤ نہ پڑے۔ اس لیے آپ دیکھے ہوں گے جب انسان بہت زیادہ روتا ہے تو اس کے ناک سے بھی پانی نکلنے لگتا ہے۔ فسبحان الله الخالق