انٹرنیشنلتحریریںمعلومات ماؤں کے عالمی دن کی بنیاد رکھنے والی خاتون اینا جارویستحریریں14 مئی, 2023 by تحریریں14 مئی, 2023045 مدرز ڈے یعنی ماؤں کا عالمی دن دنیا بھر کے مختلف ممالک میں ہر برس مئی کے دوسرے اتوار کو منایا جاتا ہے لیکن اس... Read more
صحت بچوں کا زکام روکنے کے ٹوٹکے کتنے موثرتحریریں13 مئی, 2023 by تحریریں13 مئی, 2023020 مانیں نہ مانیں، بچوں کو سال میں چھ سے آٹھ دفعہ زکام ہو ہی جاتا ہے، یعنی بڑوں کے مقابلے میں دوگنا۔ کہنے کو بچوں... Read more
ٹوٹکے ہلدی کا ذرا سا استعمال بے شمار فوائد کا سببتحریریں13 مئی, 2023 by تحریریں13 مئی, 2023033 ہلدی ہمارے کھانوں کا اہم جزو ہے تاہم بہت سے لوگ اس کے جادوئی فوائد سے واقف نہیں، یہ جسمانی و دماغی صحت اور جلد... Read more
کھیل ان میں سے کون سی چپل بائیں پیر کی ہے؟ جواب صرف 7 سیکنڈ میںتحریریں13 مئی, 2023 by تحریریں13 مئی, 2023081 پہیلی بوجھنا ایک طرح سے غور و فکر کا کام ہے، یہ تجسس کو بیدار کرتی ہیں، اس کے لیے ذہانت کی بھی ضرورت ہوتی... Read more
صحت اگر آپ کا بچہ مٹی کھاتا ہے تو گھبرائیں مت، یہ عادتیں اپنائیںتحریریں13 مئی, 2023 by تحریریں13 مئی, 2023021 مٹی کھانے کی عادت اکثر چھوٹے بچوں میں دیکھنے کو ملتی ہے، مٹی، دیوار کا کلر یا دیگر ایسی اشیاء کھانے کی جو بچوں میں... Read more
تحریریںشاعریمیری پسند می رقصم :انتخابتحریریں12 مئی, 2023 by تحریریں12 مئی, 20230197 ہُوں خُوشی سے نِڈھال مِی رَقصَم… یار مُجھ کو سَنبھال مِی رَقصَم ! تجھ کو دیکھوں تو وَجد طاری ہو… میرے زُہرہ جَمال مِی رَقصَم... Read more
ٹیکنالوجی لوڈ شیڈنگ: پاکستان میں بجلی جاتے ہی موبائل فون کے سگنل اور انٹرنیٹ بھی کیوں غائب ہو جاتا ہے؟تحریریں12 مئی, 2023 by تحریریں12 مئی, 2023084 صوبہ پنجاب کے ضلع میانوالی کے رہائشی افتخار رسول انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے سے وابستہ ہیں اور سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کا کام کرتے ہیں۔ اس... Read more
ٹیکنالوجی آپ کا فون زلزلے کی پیش گوئی کیسے کر سکتا ہے؟تحریریں12 مئی, 2023 by تحریریں12 مئی, 2023045 گذشتہ ماہ 21 مارچ کی شب افغانستان، پاکستان اور انڈیا میں 6.8 شدت کا زلزلہ آیا جس کے باعث صوبہ خیبرپختونخوا میں کم سے کم... Read more
تحریریںخبریں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عمران خان کا سٹیٹس کیا ہے؟ ’عدالت نے عمران خان کو ریلیف تو دیا ہے لیکن صرف چند گھنٹوں کا‘تحریریں12 مئی, 2023 by تحریریں12 مئی, 2023021 گذشتہ روز پاکستان کے سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی القادر ٹرسٹ میں قومی احتساب بیورو (نیب)... Read more
تحریریں چینی ڈش ’چکن منچورین‘ انڈیا میں ایجاد ہوئی یا پاکستان میں؟ سوشل میڈیا پر دونوں ملکوں کے صارفین میں محاذِ جنگتحریریں12 مئی, 2023 by تحریریں12 مئی, 2023020 سموسہ بنانے کی ترکیب انڈیا سے شروع ہوئی یا پاکستان سے؟ بریانی انڈیا کے شہر حیدرآباد میں بننی شروع ہوئی یا پاکستان کے شہر کراچی... Read more