تحریریں

جنت مرزا کی شامت جاپانی قوم پر تنقید کرنا مہنگا پڑ گیا

معروف پاکستانی ٹک ٹاکر و اداکارہ جنت تو آپ اس بوتل پر لگا ہوا لیبل اتار کر الگ کوڑے دان میں ڈالیں گے، بوتل کو دبا کر بالکل سیدھا کرنے کے بعد الگ کوڑے دان میں ڈالیں گے اور اس کے ڈھکن کو الگ کوڑے دان میں ڈالیں گے۔

جنت مرزا نے بتایا کہ جاپان کے ایسے عجیب سے اصول کی وجہ سے وہاں ہر گھر میں 1 نہیں بلکہ 3 کوڑے دان رکھے جاتے ہیں اور ان میں اسی انداز سے کوڑا پھینکا جاتا ہے جیسے کہ میں نے ابھی ایک مثال دے کر بتایا ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ جاپانی لوگ نفسیاتی ہیں کیونکہ ایسا کون کرتا ہے کہ کھانے پینے کے بعد کچرے کی ایک ایک چیز الگ الگ کر کے پھینکی جائے۔

جنت مرزا کے اس انٹرویو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے صفائی کے معاملے میں حساس ہونے پر جاپانی قوم کو تفسیاتی کہنے پر اُنہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ یہ کوئی مسئلہ نہیں ہے بلکہ یہ مسئلے کا حل ہے کیونکہ جاپان کے لوگ اپنے ملک سے محبت کرتے ہیں، وہ لوگ اپنے ملک سے وفادار ہیں، وہ لوگ بہترین ہیں اسی لیے دنیا انہیں جانتی ہے اور ان سے متاثر ہے۔

یہ بھی پڑھیں