تحریریں

اقتباسات

زندگی خوبصورتی سے بھری پڑی ہے، اُس پر توجہ دیں۔ بھنور مکھی، چھوٹے بچے اور مسکراتے چہروں پر غور کریں، بارش کو سونگھیں اور ہوا کو محسوس کریں، اپنی زندگی کو پوری صلاحیت کے ساتھ گزاریں، اور اپنے خوابوں کے لیے لڑیں۔

  ~ ایشلے اسمتھ

”آپ واپس (ماضی میں) جا کر شروعات کو تبدیل نہیں کر سکتے؛ لیکن جہاں آپ ہیں وہیں سے آغاز کر کے انجام کو ضرور تبدیل کرسکتے ہیں۔“

سی ایس لوئز ❤️

یہ کتنا خوبصورت ہے کہ کسی ایسے دل‌کو ڈھونڈنا‌ جو تم سے محبت کرے اور بدلے میں کچھ نہ چاہے سواۓ اس کے کہ تم ٹھیک اور خوش رہو۔۔۔۔۔

خلیل جبران

عورت کے بارے میں جو بھی سُنتے ہو احتیاط سے سُنا کرو ۔۔۔ کِیونکہ ؛ افواہیں یا تو ایسے مرد کی طرف سے آتی ہیں جو اُسے رکھنے کے قابل نہ تھا یا تو ایسی عورت کی طرف سے جو اُس کی برابری نہ کر پائی* ہو! ۔…

یہ بھی پڑھیں