تحریریں

باتوں باتوں میں: انتخاب: شانزے علی

شاید یہیں کہیں ہو تیرا نقش پاۓ ناز
ہم نے گِرا دیے ہیں سرِ راہگذار پھول

ﺩﺭﺍﺯ ﭘﻠﮑﯿﮟ
ﻏﺰﺍﻝ ﺍٓﻧﮑﮭﯿﮟ
ﻣﺼﻮﺭﯼ ﮐﺎ ﮨﯿﮟ ﮐﻤﺎﻝ ﺍٓﻧﮑﮭﯿﮟ
ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﻣﺮ ﻧﮧ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﻮﺋﯽ
ﺧﺪﺍ ﮐﯽ ﺑﻨﺪﯼ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﺍٓﻧﮑﮭﯿﮟ🍁

"‏ *جب اللّٰه کی مصلحتیں سمجھ آ جائیں

تب دل ضِد چھوڑدیتا ہے*♥️🌸

ذرا سنبھل کے ، سخی مجھ سے استفادہ کر
بہت قلیل رقم ہوں ، ادھار دی گئی ہوں

انا کی بھینٹ چڑھا دے مگر یہ دھیان رہے
میں زندگی ہوں ، فقط ایک بار دی گئ ہوں

‏تمھارا نعم البدل بھی تم ہو
یعنی ملال در ملال ہے بس 🖤

محبت واجب تھی ہم پر جو ہم نے کر ڈالی تم سے.💖💖

” مُجھے لگتا تھا کہ ؛ مُجھ سے مُحبت کے بعد اُسے کسی دوسرے کی طرف دیکھنے کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی! ۔ "

” میں نے کہا نہ کہ ؛ مُجھے لگتا تھا! ۔ ” 💔🙂

یہ بھی پڑھیں