تحریریں

گھی اور تیل سے متعلق اہم خبر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے ایک ماہ میں گھی اور  خوردنی تیل کی قیمتوں میں 20 روپے اسلام آباد میں احسن اقبال کی زیر صدارت نیشنل پرائس کنٹرول اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کمیٹی کے گزشتہ اجلاس کے فیصلوں پر عمل درآمد سے متعلق جائزہ لیا گیا، کلو کمی یقینی بنانےکی ہدایت  کردی۔

یہ بھی پڑھیں