تحریریں

اسرائیل پر تابڑ توڑ حملہ

نیوز اپڈیٹ:#
‏`اسراییل پر فلسطین کا حملہ، تابڑ تھوڑ بمباری ،
اٹھ ہزار راکٹ سے لیس
سینکڑوں مجاھدین کا اندرون اسرائیل میں داخل،
سینکڑوں اسرائیلی قتل
درجنوں قیدی بنا لیے گئے
عسقلان جیل ٹوٹ چکی،
اسرائیلی فوج نے ائیرپورٹ خالی کر دیے سدیروت اور اشدود وغیرہ میں
اللہ اکبر وللہ الحمد کی صدائیں ۔

یہ بھی پڑھیں