تحریریں

سوچتی ہوئی سوچ

شاید ایسا کوئی ذہن ہوتا ہی نہیں ہے۔۔!! جو سامنے والے کسی دوسرے شخص کے خیالات کو سمجھ سکے۔۔!! اُن کی شدت کو کم کر سکے۔۔!! ہم وقتی طور پر اپنا آپ کسی کے سامنے رکھ دیتے ہیں۔۔!! کہ شاید ہمیں سمجھا جائے گا۔۔!! ہمارے ذہن میں جو وسوسے ہیں۔۔!! انہیں دور کیا جائے گا۔۔!! لیکن ایسا نہیں ہوتا ہے۔۔!! ہر سامنے والا شخص ہمیشہ ہمارے ذہن کو اپنے مطابق پرکھتا ہے۔۔!! اگر ہمارے خیالات اُس کے خیالات سے الگ ہوں۔۔!! تو ہمیں جانچنے لگا جاتا ہے۔۔!! لیکن وہی خیالات اگر اُس کے ساتھ مطابقت رکھتے ہوں ۔۔!! تو وہ ہمیں زندگی سمجھانے لگ جاتا ہے۔۔!! لیکن اِن سب کے درمیان کبھی بھی ہماری اُلجھنوں کا حل نہیں نکلتا ہے۔۔!!

یہ بھی پڑھیں