تحریریں

ایک خوبصورت بات

:اپنی آنکھیں بند کرو اور تصور کرو کہ تمہاری بیٹی بلکل تمہارے جیسے انسان سے شادی کر رہی ہے!!!
دل دھڑکا…….؟
اگر ہاں تو خود کو تبدیل کرلو!!!
______________
(مستنصر حسین تارڑ)

یہ بھی پڑھیں